پاکستانی صرافہ مارکیٹ میں سونا  2 سو روپے تولہ مہنگا ہو گیا 

Oct 15, 2024

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 3ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی عالمی قیمت 2659ڈالر کی سطح پر آ گئی۔اسی طرح مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 200 روپے کے اضافے سے 275700 روپے کی سطح پر آگئی۔

مزیدخبریں