کابل (نوائے وقت رپورٹ) اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین نے ایک پریس ریلیز میں کہا کہ انہوں نے افغان صوبہ سرپل میں بے گھر اور واپس آنے والوں کیلئے 114 مکانات کی تعمیر شروع کر دی ہے۔ معلومات کے مطابق یہ مکانات موسم سرما کی آمد سے قبل بے گھر اور واپس آنے والوں کے حوالے کر دیئے جائیں گے۔