اکنامکس کا نوبل انعام دولت کی عدم مساوات پر تحقیق کرنے والے    3 ماہرین کے نام

جنیوا (انٹرنیشنل ڈیسک) اقتصادیات کا نوبل انعام مشترکہ طور پر تین ماہرین معاشیات ترک نژاد امریکی ڈیرون آسیموگلو، برطانوی نژاد امریکی سائمن جانسن اور چیمبر رابنسن کو اقوام کے درمیان دولت کی عدم مساوات کی تحقیق پر دیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن