حمزہ شہباز سے سالک حسین کی ملاقات‘ باہمی دلچسپی ‘سیاست کے امور  پر تبادلہ خیال

لاہور(نوائے وقت رپورٹ ) سابق وزیراعلی پنجاب سے مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کے صاحبزادے اور وفاقی وزیر چودھری سالک حسین ملاقات کرنے مسلم لیگ ن کے ماڈل ٹاؤن سیکریٹریٹ پہنچے۔  ملاقات میں باہمی دلچسپی و ملکی سیاست کے امور زیر غور آئے۔ سابق وزیراعلی پنجاب اور چودھری سالک حسین کی ملاقات میں ملکی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ حمزہ شہباز  شریف کی جانب سے چودھری شجاعت حسین کی خیریت بھی دریافت کی گئی۔

ای پیپر دی نیشن

اقبال کا تصوّر قرآن 

بازگشت … طارق محمود مرزاtariqmmirza@hotmail.com ہر کوئی مست مئے ذوق تن آسانی ہے تم مسلمان ہو یہ اندازِ مسلمانی ہےحیدری فقر ہے نے ...