شہید کانسٹیبل صغیر حسین کی برسی پولیس افسران کی قبر پر حاضری

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)کانسٹیبل صغیر حسین کی برسی کے موقع پر پولیس افسران کی شہید کی قبر پر حاضری دی پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی پولیس افسران نے شہید کے اہلخانہ سے ملاقات کی اور شہید کے درجات کی بلندی کی دعا کی کانسٹیبل صغیر حسین اشتہاری مجرمان کی فائرنگ سے شہید ہوئے تھے.

ای پیپر دی نیشن