ایس سی او اجلاس میں شرکت کے لئے کرغزستان کے وزیراعظم اسلام آباد پہنچ گئے۔

شنگھائی تعاون تنظیم کے 23 واں سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے کرغزستان کے وزیر اعظم  ژاپاروف  اکیل بیک اسلام آباد پہنچ گئے ۔ ایس سی او میں  میں شرکت کے لئے غیر ملکی مہمانوں کی آمد جاری ہے۔اجلاس میں شرکت کے لئے کرغزستان کے وزیراعظم ژاپاروف اکیل بیک منگل کی دوپہر پاکستان پہنچے جہاں نور خان ائیربیس پر وفاقی وزیر مصدق ملک نے ان کا استقبال کیا اور اس موقع پر انہیں گلدستہ پیش کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن