چئیرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی چین کے وزیراعظم لی چیانگ سے ملاقات

Oct 15, 2024 | 14:16

چئیرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی چین کے وزیراعظم لی چیانگ سے ملاقات ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے پر اتفاق کیا گیا چئیرمین سینیٹ نے چینی وزیر اعظم کو پاکستان آمد پر اظہار تشکر کیا 

مزیدخبریں