بیلا روس کے وزیراعظم اسلام آباد پہنچ گئے

Oct 15, 2024 | 15:06

بیلا روس کے وزیراعظم اسلام آباد پہنچ گئے بیلاروس کے وزیراعظم رومان گولوف چنکو کا استقبال وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کیا بیلاروس کے وزیراعظم رومان چنکو ایس سی او سمٹ میں شرکت کریں گے 

مزیدخبریں