حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی کی قیمتوں میں سولہ فیصد اضافے کی یقین دھانی کرا دی ہے۔

Sep 15, 2010 | 19:07

سفیر یاؤ جنگ
روزنامہ نوائے وقت میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق رواں سال دسمبرسے قبل بجلی پر تمام سبسڈی ختم کردی جائے گی۔ جس کے بعد بلوں میں سولہ فیصد اضافہ ہوجائے گا۔ موجود حکومت نے دوسال کے دوران بجلی کے نرخوں میں چھیاسٹھ فیصد کیا ہے۔ بجلی کے نرخوں میں سولہ فیصد مزید اضافے کے معاملے پرتاجروں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ اگر بجلی مزید مہنگی کی گئی تو بہت سارے صنعتکار اپنی فیکٹریاں بنگلہ دیش اور دیگر ممالک میں منتقل کر لیں گے ۔
مزیدخبریں