کابل میں حملہ کرنیوالوں کی شمالی وزیرستان میں پناہ گاہیں ہیں: کروکر

کابل (اے ایف پی) افغانستان میں امریکی سفیر ایان سی کروکر نے کہا ہے منگل کو کابل میں حملہ کرنیوالوں کا تعلق حقانی نیٹ ورک سے ہے جن کی پاکستان میں شمالی وزیرستان کے اندر محفوظ پناہ گاہیں ہیں۔ ہم خوفزدہ نہیں کیونکہ عسکریت پسندوں کی طاقت کم ہوئی ہے۔ ادھر ایک رپورٹ کے مطابق دہشتگردی کیخلاف جنگ کے نام پر امریکہ افغانستان اور عراق میں 12ارب ڈالر خرچ کر چکا ہے۔

ای پیپر دی نیشن