لاہور (این این آئی) اداکارہ و ہدایتکارہ ریما 30 ستمبر کو اپنی 41ویں سالگرہ منائیں گی۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ اپنی سالگرہ کی تقریب امریکہ میں اپنی سسرالیوں کے ساتھ منائیں گی۔ یہ اداکارہ ریما کی شادی کے بعد پہلی سالگرہ ہے۔
ریما 30 ستمبر کو 41ویں سالگرہ منائینگی
Sep 15, 2012