واشنگٹن+کابل (نوائے وقت رپورٹ+آن لائن) مشرقی افغانستان میں ڈرون حملے سے 22 افراد ہلاک ہو گئے، یہ نہیں بتایا گیا طالبان کو نشانہ بنایا گیا یا مارے جانیوالے عام شہری تھے۔ امریکا نے پاکستان کے راستے افغانستان سے فوجی سازوسامان کی واپسی پر اطمینان کا اظہارکیا ہے۔
مشرقی افغانستان میں ڈرون حملہ، 22 افراد ہلاک
Sep 15, 2013