خلائی تحقیقاتی کمشن سیٹلائٹ سٹوڈنٹس پروگرام شروع کریگا: ترجمان سپارکو

Sep 15, 2013

اسلام آباد (آئی این پی) سپارکو کے ترجمان نے کہا ہے کہ خلائی تحقیقاتی کمشن ملک میں پہلی بار نیشنل سیٹلائٹ سٹوڈنٹس پروگرام شروع کریگا تاکہ ملک میں خلائی سائنسز میں تحقیق کو فروغ دیا جا سکے۔اس منصوبے کے تحت جامعات کے طلبا اپنا سیارہ خلا میں بھیجنے کیلئے کام کریں گے۔

مزیدخبریں