غیر قانونی، غیر تصدیق شدہ سمز کی تعداد 50 لاکھ تک پہنچ گئی، ایک کروڑ سے زیادہ ہیں: بعض سرکاری حکام

اسلام آباد (آن لائن) ملک بھر میں غیر قانونی اور غیر تصدیق شدہ سمز کی تعداد تقریباً 45 سے 50 لاکھ تک بتائی جاتی ہے لیکن بعض سرکاری حکام خدشہ ظاہر کرتے ہیں کہ یہ تعداد ایک کروڑ سے بھی زائد ہے۔ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سرکاری ڈیٹا کے مطابق ملک میں موبائل فون سمز کی تعداد 12 کروڑ ہے اور ان میں غیر قانونی اور غیر تصدیق شدہ سمز کی تعداد تقریباً 45 سے 50 لاکھ ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...