اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) قومی اسمبلی کا اجلاس 16 ستمبر اور سینٹ 23 ستمبر کو منعقد ہوگا۔ نوائے وقت کوقابل اعتماد ذرائع نے بتایا ہے کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاسوں میں کراچی کی صورتحال آل پارٹیز کانفرنس کے فیصلوں اور ملک کی معاشی صورتحال زیر بحث آئیگی۔