بھارتی میڈیا نے اپنے ملک کا داغدار چہرہ چھپانے کیلئے لاہور میں بچی سے زیادتی کا معاملہ اچھالنا شروع کر دیا

نئی دہلی (آئی اےن پی) بھارتی میڈیا نے خواتین سے جنسی تشدد کے حالیہ واقعات سے داغدار بھارت چہرے کو چھپانے کیلئے لاہور میں 5 سالہ بچی سنبل سے زیادتی کے واقعہ کو اچھال کر پاکستان کیخلاف زہریلی پراپیگنڈا مہم شروع کردی۔ بھارت کا پورا الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا اس واقعہ کو بنیاد بنا کر پاکستان میں خواتین بالخصوص معصوم بچوں پرجنسی تشدد کے الزامات لگا رہا ہے۔ واضح رہے بھارت خواتین سے زیادتی کے واقعات میں اس وقت پوری دنیا میں بدنام ہے۔ عالمی میڈیا نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کو خواتین سے جنسی زیادتیوں کا دارالحکومت قرار دیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...