کراچی میں مصلحت پسندی، مفادات کی سیاست نےٹارگٹ کلرز کو آکسیجن فراہم کی: عرفان مشہدی

Sep 15, 2013

لاہور(خصوصی نامہ نگار) مرکزی جماعت اہلسنت پاکستان کے ناظم اعلی پیر سید عرفان مشہدی موسوی نے کہا ہے کہ حکومت ملک کو فلاحی ریاست بنانے کیلئے نظام مصطفےٰﷺ رائج اور قائد اعظم محمد علی جناح کے سنہری اصولوں پر عمل پیرا ہوکر ہر ممکن اقدامات کرے۔مصلحت پسندی،مفادات نے ٹارگٹ کلرز کو آکسیجن فراہم کی ہے۔

مزیدخبریں