انگلینڈ نے آسٹریلیا کو چوتھے ایک روزہ میچ میں 3 وکٹوں سے ہرا کر سیریز برابر کر دی

انگلینڈ نے آسٹریلیا کو چوتھے ایک روزہ میچ میں 3 وکٹوں سے ہرا کر سیریز برابر کر دی

Sep 15, 2013

کارڈف (سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ نے آسٹریلیا کو چوتھے ایک روزہ میچ میں 3 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔ آسٹریلیا کی ٹیم 48.2 اوورز میں 227 رنز بنا کر آ¶ٹ ہو گئی۔ جارج بیلے 87 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ ٹریڈویل نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔ انگلینڈ نے ہدف 49.3 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ کاربیری 63، کپتان مورگن 50 اور بٹلر نے 65 رنز کی اننگز کھیلی۔ میکے نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔ بٹلر کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پانچواں اور فیصلہ کن میچ 16 ستمبر کو کھیلا جائیگا۔
 2 میچ بارش کی نذر ہو گئے تھے۔

مزیدخبریں