کامونکی: تجاوزات کے باعث نواحی آبادی سے گزرنے والا نالہ چھوٹا ہوگیا پانی گھروں میں داخل ہونے کا خدشہ

کامونکے (نامہ نگار) نواحی آبادی ٹبہ محمد نگر مےں سےلابی رےلا داخل ہونے سے لوگ اس قدرتی آفات کے باعث اپنی مدد آپ کے تحت بند باندھنے کے علاوہ پانی کا رخ موڑنے کےلئے آبادی سے گذرنے والا نالہ جو تجاوزات کی بنا پر سکڑ کردو فٹ رہ گےا ہے، کی جانب موڑ رہے ہےں تاہم نالے کے چھوٹے ہونے کے باعث پانی کے گھروں میں داخل ہونے کا خدشہ ہے جبکہ مکےنوں نے اس صورتحال سے گھبرا کر محفوظ مقامات پر منتقلی اور چھتوں پر ڈےرے ڈال لئے ہےں۔
کامونکی

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...