خیبر ایجنسی: سرحد پر افغان فورسز اور شدت پسندوں میں جھڑپ، 7 مارٹر گولے پاکستانی حدود میں گرے

Sep 15, 2014

خیبر ایجنسی (نوائے وقت رپورٹ) پاک افغان سرحد پر افغان سکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں میں جھڑپ ہوئی۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا کہ سات مارٹر گولے پاکستانی حدود میں گرے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
افغان سکیورٹی فورسز/ جھڑپ

مزیدخبریں