سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم یوسف گیلانی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کردی

اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کردی۔ 2010ءمیں عبدالمجید اور عبداللطیف خان نے توہین عدالت کی درخواست دائر کی تھی تاہم عدالت نے کہا ہے کہ توہین عدالت کی درخواست نہیں بنتی۔ محکمانہ تحفظات پر فیڈرل سروسز ٹربیونل سے رجوع کیا جائے۔
درخواست خارج

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...