چیف الیکشن کمشنر اور ارکان میں اختلاف کی خبر من گھڑت، 22 جون کو ہی ٹربیونلز کی مدت نہ بڑھانے کا فیصلہ کر لیا تھا: ترجمان

Sep 15, 2015

اسلام آباد (اے پی پی) الیکشن کمشن نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ ٹربیونلز کی توسیع کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر اور ارکان تقسیم ہیں، یہ خبر من گھڑت اور حقائق کے منافی ہے۔ گزشتہ روز ترجمان الیکشن کمیشن نے اپنے وضاحتی بیان میںکہا کہ الیکشن کمیشن نے 22 جون کو ہی یہ اصولی فیصلہ کر لیا تھا کہ الیکشن ٹربیونلز کی مدت میں مزید کسی قسم کی کوئی توسیع نہیں ہوگی۔
ترجمان الیکشن کمشن

مزیدخبریں