لاہور(کامرس رپورٹر)امریکن قونصل جنرل ذاکریوی حارکن را ئڈر نے کہا ہے کہ ےو اےس اے حکومت پاکستان مےں دہشت گردی کے خاتمہ کےلئے جاری ضرب عضب آپرےشن اور نےشنل اےکشن پلان کی بھر پور حماےت کرتی ہے اور وہ پاکستان کو اےشےاءکا مضبوط ترےن ملک دےکھنا چاہتی ہےں۔انہوں نے اس امر کا اظہار گزشتہ روز فےڈرےشن آف پاکستان چےمبر آف کامرس اےنڈ انڈسٹری (اےف پی سی سی آئی )کے رےجنل آفس مےں اپنے دورے پر انہوں نے کہا کہ ہم پاکستان مےں انرجی بحران کے خاتمہ کےلئے معاونت کر رہے ہےں ۔
اےف پی سی سی آئی کے رےجنل چےئرمےن خواجہ ضرار کلےم نے کہا کہ ےو اےس اے حکومت سرماےہ کاروں کےلئے پاکستان مےںبے شمار مواقع موجود ہےں ۔