حکمران تین سال گزرنے کے باوجود عوام کو اندھیروں سے باہر نہیں نکال سکے ، محمود الرشید

Sep 15, 2015

لاہور (خصوصی رپورٹر)اپو زیشن لیڈر پنجا ب اسمبلی میا ں محمو دالرشیدنے شہباز شرےف کے بےا ن پر رد عمل کا اظہا ر کرتے ہوئے کہا کہ وہ عوام کو گمرا ہ نہیں کر سکتے ، 6ماہ میں بجلی لانے کا وعد ہ کرنےوالے شہباز شرےف تےن سال گزرنے کے باوجود عوام کو اندھےروں سے با ہر نہیں نکال سکے ۔ لو ڈشےڈ نگ سے کاروبا ر بری طرح متا ثر ہو رہا ہے اور انڈسٹری تباہی کے دہانے پر آ پہنچی ہے اوپرسے 0.6فیصد ود ہوڈنگ ٹےکس کا اضافہ کر کے کاروبا ری برداری کوہڑ تالیں کرنے پر مجبو ر کر دیا ہے ۔


ا

مزیدخبریں