لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر آئی جی پنجاب کو نوٹس جاری کر دیا۔ عدالت نے آئی جی سے دس روز میں جواب طلب کر لیا۔ آئی جی پنجاب عارف نواز کے خلاف اب تک توہین عدالت کی درخواستوں کی تعداد پانچ ہو گئی ہے۔
توہین عدالت کی درخواست پرآئی جی پنجاب کو نوٹس جاری‘ درخواستوں کی تعداد 5 ہو گئی
Sep 15, 2017