نثار کی لاہور میں شہبازشریف سے ملاقات

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے گزشتہ شام لاہور جاکر وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سے تفصیلی ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق میاں نواز شریف اور میاں شہبازشریف کے درمیان پارٹی کی مستقبل کی قیادت پر مشاورت مکمل ہوگئی ہے۔ آئندہ چند دنوں میں پارٹی کے صدر کے انتخاب کا شیڈول کا اعلان کردیا جائے گا۔ چودھری نثار علی خان آج شام لاہور سے واپس اسلام آباد آجائیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...