مانچسٹر: خزینہ شعروادب کا اجلاس‘ روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کی مذمت، شہدا کےلئے دعا

Sep 15, 2017

مانچسٹر (نمائندہ خصوصی) خزینہ شعروادب انٹرنیشنل کا اجلاس صدر نغمانہ کنول کی صدارت میں ہوا۔ چودھری رفیق نے مستقبل کے پروگرام پر بریفنگ دی۔ ممتاز نے تعارفی تقریب کے بارے میں بتایا۔ زرقا احمد نے تنظیم کے متعلق بریف کیا۔ عارف پندھیر، مرزا شہزاد، ممتاز، رفیق بھی موجود تھے۔ رفیق نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر ظلم کی مذمت کی اور شہید ہونے والوں کےلئے دعا کرائی۔ 

مزیدخبریں