جمعیت علماءپاکستان نورانی کا این اے 120 میں کسی جماعت کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ

Sep 15, 2017

لاہور (خصوصی نامہ نگار)جمعیت علماءپاکستان (نورانی) نے قومی اسمبلی کے حلقہ 120سے کسی جماعت کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جے یو پی کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے کہا مسلم لیگ (ن) پی ٹی آئی اور دیگر آزاد امیدوار وں نے ہماری پارٹی کی حمایت حاصل کرنے کےلئے رابطے کئے تھے لیکن پارٹی نے اس حلقہ میں کسی کی حمایت کا فیصلہ نہیں کیا۔

مزیدخبریں