دوست نے پاپ سٹار سلینا گومز کو گردہ عطیہ کر دیا

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) پاپ سٹار سلینا گومز کو گردے کی منتقلی کی ضرورت تھی اور اس موقع پر ان کی خاص دوست نے ان کے لیے اپنا گردہ عطیہ کیا۔ انہوں نے اپنی دوست فرانسیا راسا کا شکریہ بھی ادا کیا۔ پاپ سٹار نے بتایا کہ وہ پہلے سے بہتر ہورہی ہیں،

ای پیپر دی نیشن