ساندل ایکسپریس کا انجن شاہین آباد فیل ڈیڑھ گھنٹہ سے زائد رکی رہی

ملتان(نمائندہ خصوصی)سرگودھا سے ملتان آنے والی ساندل ایکسپریس کا انجن نمبر 4904 شاہین آباد فیل ہوگیا۔ متبادل انجن نہ ہونے کی وجہ سے اس انجن کو مرمت کرکے ٹرین ایک گھنٹہ 40 منٹ کی تاخیر سے روانہ کی گئی۔

ای پیپر دی نیشن