ضمنی انتخابات: الیکشن کمشن کا فوج کی تعیناتی کیلئے سیکرٹری دفاع کو خط

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) الیکشن کمشن نے ضمنی انتخابات میں فوج کی تعیناتی کیلئے سیکرٹری دفاع کو خط لکھ دیا۔ الیکشن کمشن نے خط میں کہا ہے کہ 19 اور 21 اکتوبر کے ضمنی انتخابات میں فوج تعینات کی جائے۔ فوجی اہلکار تمام پولنگ سٹیشنز کے اندر اور باہر تعینات کئے جائیں۔
ضمنی انتخابات/ خط

ای پیپر دی نیشن