اسلام آباد (نامہ نگار) وفاقی حکومت نے 9 اور 10محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جس کا وزارت داخلہ کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب محرم الحرام میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر چاروں صوبائی حکومتوں نے 9 اور 10محرم کو ملک بھر میں موبائل فون سروس بند رکھنے کی سفارش کی ہے اور اس حوالے سے وفاق کو خطوط بھی لکھ دیئے گئے ہیں۔
چھٹی
;وفاقی حکومت کا 9 اور 10 محرم الحرام کو تعطیلات کا اعلان
Sep 15, 2018