کراچی (صباح نیوز) سندھ حکومت نے کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144کے تحت نہانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ جس کا ہوم سیکرٹری سندھ عبدالکبیر قاضی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پابندی بلند لہروں اور طغیانی کی وجہ سے عائد کی گئی ہے جس کا اطلاق 17ستمبر سے 30روز تک ہو گا۔
کراچی: ساحلوں پر دفعہ 144کے تحت نہانے پر پابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری
Sep 15, 2018