بیروت (اے ایف پی) داعش نے شام کے علاقے دیرا یزور میں امریکی حمایت یافتہ کرد فورسز پر اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ علاقے میں پیشقدمی کی کوشش کر رہے تھے۔ رپورٹ کے مطابق علاقے میں داعش کے 3 ہزار ارکان موجود ہیں جن میں غیر ملکی بھی شامل ہیں۔
شام: داعش کا حملہ ، امریکی حمایت یافتہکرد فورسز کے 20 اہلکار ہلاک
Sep 15, 2018