سعودی عرب نےدو بڑےآئل فیلڈز پرڈرون حملوں کے بعد تیل اورگیس کی پیداوارروک دی

Sep 15, 2019 | 09:39

ویب ڈیسک

سعودی عرب کی سرکاری کمپنی Aramco کے زیر انتظام دو بڑے آئل فیلڈز پر ڈرون حملوں کے بعد تیل اور گیس کی پیداوار روک دی گئی ہے۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق توانائی کے وزیر شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے ایک بیان میں کہا کہ ڈرون حملوں کے نتیجے میں Abqaiq اور Khurais آئل فیلڈز سے تیل اور گیس کی پیداوار عارضی طور پر معطل ہے۔

مزیدخبریں