پشاور سے 135 کلو چرس برآمد‘ راولپنڈی میں سمگلنگ کی کوشش ناکام‘ 3 گاڑیاں ضبط

Sep 15, 2019

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) پشاور میں مختلف کارروائیوں میں 135 کلو چرس برآمد کر لی گئی۔ راولپنڈی میں کروڑوں روپے مالیت کی اشیاء کی سمگلنگ ناکام بنا دی گئی۔ پولیس نے تین گاڑیاں ضبط کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

مزیدخبریں