اسلام آباد(اے پی پی) سیمنٹ کی قومی برآمدات میں مالی سال 2018-19ء کے دوران 12.66 فیصد اضافہ ہوا اور 46.88 ملین ٹن سیمنٹ برآمد کیا گیا ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ گزشتہ مالی سال کے دوران مالی سال 2017-18 کے مقابلے میں 9.12 ملین ٹن زائد سیمنٹ برآمد کیا گیا۔
سیمنٹ کی برآمدات میں 12.66 فیصد اضافہ
Sep 15, 2019