مونٹی ویڈیو (اے پی پی) یوراگوئے نے وینزویلا میں فوجی تصادم کے خطرے پر تشویش ظاہر کی ہے اور کہا ہے کہ کچھ ممالک فوجی مداخلت کے نظریات کو فروغ دے رہے ہیں۔یوراگوئے کے وزیر دفاع جوس بائرڈی نے کہا ہے کہ وینزویلا میں فوجی کشمکش کا امکان ہے۔ٹکراؤ والے علاقوں کے حالات مستقل کشیدہ ہیں اور ایسی صورتحال کچھ لاطینی امریکی ممالک جدوجہد والے علاقے میں فوجی حل کے نظریہ کو فروغ دے رہے ہیں۔