واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ)امریکی صدرٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے ٹیلی فون پر بات کی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر اعظم ڈونلڈ ٹرمپ کی وزیر اعظم نیتن یاہو سے ٹیلیفونک رابطے میں وزیراعظم نیتن یاہو سے باہمی دفاعی معاہدے کوآگے بڑھانے کے امکانات پر بات ہوئی ہے۔اس معاہدے سے دونوں ممالک کے درمیان اتحاد مزید مضبوط ہوگا۔اس معاملے پر اسرائیلی انتخابات کے بعد بات چیت جاری رکھوں گا۔