کراچی(کامرس رپورٹر)عارف حبیب لمیٹڈ کی جانب سے کارپوریٹ بریفنگ سیشن کا انعقاد 19ستمبر کو کیا جائیگا۔عارف حبیب لمیٹڈ کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو مطلع کیا گیا ہے کہ مالی سال 2020کیلئے کارپوریٹ بریفنگ سیشن بذریعہ وڈیو لنک دی جائیگی جس میں حصص یافتگان کو کمپنیوں کی مالی معلومات اور آئندہ کی کارکردگی سے متعلق آؤٹ لک پیش کیا جائیگا ۔