جھنگ +لاہور(نامہ نگار+سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس اینڈ یوتھ آفیئرز پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے اپنے جھنگ دورہ کے دورا ن ہاکی سٹیڈیم سٹیلائٹ ٹائون کا دورہ کیا۔ ڈی جی سپورٹس نے سٹیڈیم کی آسٹرو سٹف کا جائزہ لیا۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ آفیسر سپورٹس نے ہاکی سٹیڈیم کے ترقیاتی منصوے کی تکمیل بارے تفصیلی بریفنگ دی۔
ڈی جی سپورٹس پنجاب ارشد اولکھ کا درہ جھنگ
Sep 15, 2020