انٹراکیڈمیز انڈر 14کرکٹ ٹورنامنٹ میں خضریٰ اکیڈمی کی جیت

لاہور ( سپورٹس رپورٹر) انٹر اکیڈمیز انڈر 14ون ڈ ے کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیگ میچ میں خضرٰ ی اکیڈمی نے علیم ڈار اکیڈمی کو75 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دی ٹاون شپ گراونڈ میں منعقدہ میچ میں خضرٰی اکیڈمی نے پہلے کھیل کر مقررہ 30اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر 207رنز بنائے ہدف کے تعاقب میں علیم ڈار اکیڈمی مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 132رنز تک محدود رہی عبداللہ رزاق نے 25، محمد الطاف نے 21اور راسق نے 18رنز بنائے مشبر نواز نے 3، بلال انجم، علی حسن بلوچ اور علی حسن طارق نے 1,1وکٹ حاصل کی ۔

ای پیپر دی نیشن