حکومت اوراپوزیشن کو ملک وقوم کی فکرنہیں: صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر

Sep 15, 2020

کراچی (نیوزرپورٹر)جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمدزبیر نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کے منہ سے سچ نکل گیا کہ اے پی سی میں طے ہوگاکتنا حلوہ کھانا ہے ورنہ سارا حکومت کھا جائے گی اس بیان سے ثابت ہو گیاکہ سارا جھگڑا حلوہ کا ہے حکومت اور اپوزیشن دونوں میں سے کسی کو بھی نہ قوم کی فکر ہے نہ ملک کی فکر ہے مہنگائی کے ہاتھوں غریب سسک رہا ہے بدامنی کا یہ عالم ہے کہ حکومت کے اعلیٰ عہدیداروں سے لیکر موٹروے پرخواتین کی عزتیںتک محفوظ نہیں ملک کو سیکولراسٹیٹ بنانے کی قادیانی سازشیں عروج پر ہیںوزیر اعظم ہاؤس کی ناک کے نیچے فرقہ واریت کی آگ کو بھڑکاکرملک کو غیر مستحکم کیا جارہا

مزیدخبریں