اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)اعلیٰ بیورو کریسی پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروسز (PAS)گروپ کے گریڈ20کے آفسر ڈاکٹر نوید احمد چوہدری کاتبادلہ کردیا گیا ہے، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈاکٹر نوید احمد چوہدری کو نیشنل سکول آف پبلک پالیسی (لاہور)میں تعینات کیا گیا ہے۔انہیں تین سال کے لیے ڈپوٹیشن پر تعینات کیا گیا ہے۔