عرب لیگ نے فلسطینی علاقوں کااسرائیلی قبضہ ختم کرنے کی ضرورت پرزوردیاہے کیونکہ مشرق وسطیٰ میں ایک جامع انصاف اورامن کے حصول کے لئے یہ ایک لازمی جزہے۔
عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد Aboul-Gheit نے صحافیوں سے گفتگو میں کہاکہ تمام عرب ممالک فلسطینی حکام کی طرف سے تیارکردہ مطالبات اورحقوق کی حمایت کے لئے پُرعزم ہیں۔
انہوں نے کہاکہ دوریاستی حل پرمبنی سمجھوتے کے بغیرخطے میں حقیقی امن واستحکام نہیں آسکتا۔
عرب لیگ کا فلسطینی علاقوں کااسرائیلی قبضہ ختم کرنے کی ضرورت پرزور
Sep 15, 2020 | 10:22