سنانواں(نمائندہ نوائے وقت)سابق گورنر پنجاب ملک غلام مصطفٰے کھرکے بیٹے ملک بلال مصطفٰے کھرکی297کنال اراضی کی نیلامی دوسری مرتبہ سرکاری نرخ سے کم ریٹ پربولی لگنے پر ناکام ہوگئی۔
کم ریٹ پربولی لگنے کی وجہ سے سابق گورنرمصطفٰے گھرکے بیٹے کی جا ئیداد نیلام نہ ہوسکی
Sep 15, 2021