اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) شوکت ترین کی وفاقی وزیر خزانہ کی حیثیت سے عہدہ میعا د میں ایک ماہ سے کچھ زائد وقت رہ گیا ہے،ان کو اگر وفاقی وزیر خزانہ کے طور پر برقرار رہنا ہے تو منتخب ایوان کا رکن بننا پڑے گا ،اس بارے میں سوال کے جواب میں وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ انہیں پورا یقین ہے عمران خان انہیں سینیٹر منتخب کروائیں گے۔
شوکت ترین کے وفاقی وزیر خزانہ برقرار رہنے کیلئے ایوان کا منتخب رکن بننا ضروری
Sep 15, 2021