ملتان (سپیشل رپورٹر)وزارت ریلوے نے شعبہ ٹریفک کمرشل,مکینکل وسول انجینئرنگ سمیت مختلف شعبوں کے گریڈ19اور 18کے 13افسران کی خدمات وزرات ریلوے کے سپرد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔
مختلف شعبوں کے گریڈ19،18کے 13افسران کی خدمات وزرات ریلوے کے سپرد
Sep 15, 2021