کہروڑپکا (نیوز رپورٹر) سیکریٹری یونین کونسل امیر پور سادات نے لوکل گورنمنٹ کے مقابلے میں متوازی حکومت قائم کر لی یونین کونسل دفتر کو تالے لگا کر تمام سامان اور ریکارڈ اٹھوا کر اپنے گھر کہروڑپکا منتقل کر دیا شہریوں سے ہزاروں روپے رشوت وصول کرنے لگا اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ راو منصب علی خان نے بھی کاروائی سے معذرت کا اظہار کیا عوامی سماجی حلقوں نے کاروائی کا مطالبہ کیاہے۔