خانیوال (خبرنگار) پاکستان تحریک انصاف کی رہنماممبر پنجاب اسمبلی مسزشاہدہ احمد نے کہاکہ حکومت انتخابی اصلاحات کے ذریعے بہتری کے لیے کوشاں ہے اپوزیشن الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم پرسیاست چمکارہی ہے ۔ کارکن بلدیاتی انتخابات کی مکمل تیاری کریں تحریک انصاف اپنے پرانے نظریاتی کارکنوں کو آگے لائے گی کارکن بلدیاتی انتخابات میں نمایاں کامیابی کاہد ف لے کر رابطہ مہم کوفعال بنائیں۔
اپوزیشن الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم پرسیاست چمکارہی ‘مسزشاہدہ احمد
Sep 15, 2021